گجرات:رکشہ ڈرائیوروں کو آگاہی لیکچر دینے کاسلسلہ جاری

گجرات:رکشہ ڈرائیوروں کو  آگاہی لیکچر دینے کاسلسلہ جاری

گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے حکم اور ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کی خصوصی ہدایت پر۔۔۔

 ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس آفیسر گجرات رضا حسین اعوان کی زیرنگرانی ایجوکیشن ونگ ٹریفک پولیس گجرات کی جانب سے رکشہ ڈرائیوروں کو ڈرائیونگ لائسنس مہم بارے آگاہی لیکچر دئیے جانے کاسلسلہ جاری۔ایجوکیشن ونگ کی جانب سے رکشہ ڈرائیوران کو بریف کیا گیا ان کے لئے علیحدہ کاؤنٹر کی سہولت دی گئی ہے ۔ اتوار کا دن رکشہ ڈرائیورز کے ڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے مقرر ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں