ڈسکہ :نوسر بازوں نے خاتون کو85ہزار روپے سے محروم کردیا

ڈسکہ :نوسر بازوں نے خاتون کو85ہزار روپے سے محروم کردیا

ڈسکہ ،سیالکوٹ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نوسر بازوں نے خاتون کو85ہزار روپے سے محروم کردیا۔

تھانہ ستراہ کے علاقہ میں فضیلت بی بی نے بینک سے 85ہزار روپے کی رقم نکلوائی تو تین نامعلوم نوسربازوں نے اسے گھیر لیا اور باتوں میں لگاکر اس سے 85ہزار روپے اور اسکا شناختی کارڈ لیکر رفو چکر ہو گئے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں