دو لڑکیوں کو اغواء کرلیا
کامونکے (نامہ نگار )چیانوالی کی اُنیس سالہ (ا)گھر میں اکیلی تھی کہ حماد اُسکا والد نذیر وغیرہ اغواء کرکے لے گئے جبکہ ٹبہ محمد نگر کی اُنیس سالہ (م) کو محلہ کا رکشہ ڈرائیور تنویر اغوا کرکے لے گیا۔
چیانوالی کی اُنیس سالہ (ا)گھر میں اکیلی تھی کہ حماد اُسکا والد نذیر وغیرہ اغواء کرکے لے گئے جبکہ ٹبہ محمد نگر کی اُنیس سالہ (م) کو محلہ کا رکشہ ڈرائیور تنویر اغوا کرکے لے گیا۔