دو ملزمان کے خلاف مقدمہ

 دو ملزمان کے خلاف مقدمہ

ڈسکہ(نامہ نگار )گلوٹیاں خورد میں نامعلوم ملزم ہوا ئی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلا رہے تھے مخبر کی اطلاع پر صدر پولیس نے چھاپہ مارا تو ملزم فرار ہو گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

گلوٹیاں خورد میں نامعلوم ملزم ہوا ئی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلا رہے تھے مخبر کی اطلاع پر صدر پولیس نے چھاپہ مارا تو ملزم فرار ہو گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں