سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈی او ایمرجنسی نوید اقبال نے ریسکیو1122 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کر دی۔ 2024میں 34578 ایمرجنسی کالز موصول ہوئیں، 31408قیمتی جانوں کو بچایا گیا۔
ڈی او ایمرجنسی نوید اقبال نے ریسکیو1122 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کر دی۔ 2024میں 34578 ایمرجنسی کالز موصول ہوئیں، 31408قیمتی جانوں کو بچایا گیا۔