سیالکوٹ:10لیٹر شراب،ایک کلو چرس برآمد
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) کوٹلی سید امیر پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کے ۔
خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کوٹلی سید امیر انسپکٹر نعیم اشرف نے ملزم محمد شہباز کے قبضے سے 10لیٹر شراب اور ملزم نظامت علی کے قبضے سے 1460گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے ۔