نوشہرہ ورکاں میں زراعت شماری کا افتتاح کر دیا گیا

 نوشہرہ ورکاں میں زراعت  شماری کا افتتاح کر دیا گیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) ساتویں زراعت شماری کا افتتاح کر دیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین پیرزادہ نے ۔

\'\'کسان خوشحال پنجاب خوشحال\'\' پروگرام کا تحصیل نوشہرہ ورکاں میں باقاعدہ افتتاح کر دیا اس سلسلے میں نواحی گاؤں ترکھانوالہ میں تقریب ہوئی اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ ساتویں زراعت شماری کی خصوصی مہم جنوری سے فروری 2025 تک جاری رہے گی جس میں فصلوں، زمینوں، جانوروں، زرعی زمین اور مشینری کا سروے کیا جائے گا تاکہ بہتر منصوبہ بندی کے ذریعے زراعت کے شعبہ میں وسعت اور جدت لا کر پاکستان کو زرعی پیداوار میں خود کفیل بنایا جا سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں