سیالکوٹ:گیپکو اہلکاروں کو 3 افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

 سیالکوٹ:گیپکو اہلکاروں کو 3 افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ پھلورہ کے علاقہ چونڈہ میں پولیس نے ایس ڈی ای او گیپکو کی رپورٹ پر دوران چیکنگ اہلکار کی ناک کی ہڈی توڑنے ، دیگر عملہ کو زدوکوب کرنے اور کار سرکار میں مداخلت کرنے کے الزام میں عاشق اور اسکے دونامعلوم ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 تھانہ پھلورہ کے علاقہ چونڈہ میں پولیس نے ایس ڈی ای او گیپکو کی رپورٹ پر دوران چیکنگ اہلکار کی ناک کی ہڈی توڑنے ، دیگر عملہ کو زدوکوب کرنے اور کار سرکار میں مداخلت کرنے کے الزام میں عاشق اور اسکے دونامعلوم ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں