حافظ آباد:بس اور کار میں تصاد م ایک شہری جاں بحق ، 4 زخمی
حافظ آباد(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )ٹبہ شاہ بہلول کے قریب دھند کے باعث بس اور کار میں تصاد م کے نتیجہ میں مظہر اقبال سکنہ محلہ رشید آباد ضلع۔۔۔
چنیوٹ جاں بحق جبکہ دیگر4افراد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والے کی لاش اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا ۔