کامونکے :موٹر سائیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی

کامونکے :موٹر سائیکل سے  گرکر نوجوان شدید زخمی

کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ گزشتہ روز محلہ رسولنگر کا بیس سالہ شہزادموٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔۔۔

دیگر ٹریفک حادثات میں پندرہ سالہ شیراز، چھ سالہ فیض علی، بیس سالہ ذوہیب، اٹھائیس سالہ بلال احمد، بائیس سالہ کومل،پچاس سالہ محمد منور،تیس سالہ محمد فاروق،پچاس سالہ نواز،چالیس سالہ کلثوم اور اٹھارہ سالہ رابعہ شدید زخمی ہوگئی۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں