سیالکوٹ:گاڑی کی ٹکر نے موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی

سیالکوٹ:گاڑی کی ٹکر نے  موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ ایمن آباد روڈ پر 50سالہ مظفر حسین موٹر سائیکل پر جارہاتھا کہ گاڑی نے ٹکر مار دی جسکے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو کر جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں