منڈیکی گورائیہ:بہو کیساتھ چھیڑ خانی،سسر کیخلاف مقدمہ درج

منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار )بہو کیساتھ چھیڑ خانی اور زیادتی کی کوشش کرنے پر سسر کیخلاف مقدمہ درج، انعام کالونی ڈسکہ کی خاتون شیزہ نے پولیس کو درخواست دی۔۔۔
کہ اسکی شادی سلیم بٹ کے بیٹے علیم بٹ کیساتھ ہوئی شادی کے تین سے چار ماہ بعد خاوند اورساس نے اس کو مارنا شروع کردیا اور پھر سسر نے گندی نظر رکھنا شروع کردی اس کے جسم پر غلط غلط جگہوں پر ہاتھ لگاناشروع کردئیے اب سسرنے زیادتی کی کوشش کی۔