جواری پولیس کی گرفت میں آ گیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)موبائل ایپ پر جوا کھیلتا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ مین بازا رمیں عثمان موبائل ایپ کے ذریعے جوا کھیل رہا تھا، پولیس نے چھاپہ مارکر 22 ہزار 250 روپے برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
موبائل ایپ پر جوا کھیلتا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ مین بازا رمیں عثمان موبائل ایپ کے ذریعے جوا کھیل رہا تھا، پولیس نے چھاپہ مارکر 22 ہزار 250 روپے برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔