سیٹھ معصوم قمر کی رجب طیب اردگان سے ملاقات

سیٹھ معصوم قمر کی رجب طیب اردگان سے ملاقات

گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر )سابق نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس سیٹھ معصوم قمر کی اسلام آباد میں پاکستان ترکیہ بزنس فورم 2025 میں ترکیہ کے صدر طیب اردگان سے ملاقات کی۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا اور ترکیہ کے بزنس مین بھی موجود تھے ۔ بعد ازاں انہوں نے ترکیہ کے بزنس مینوں سے بھی ملاقات کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں