سابق سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی سمبڑیال کیخلاف رشوت لینے پر مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )سابق سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی سمبڑیال عبداﷲ کے خلاف اختیار ات کے نا جائز استعمال اورنئی سرکاری سبزی وفروٹ منڈی کی مد میں انجمن آڑھتیاں سے ایک لاکھ پچاس ہزارروپے رشوت لینے پر تھانہ اینٹی کرپشن سیالکوٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
سابق سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی سمبڑیال عبداﷲ کے خلاف اختیار ات کے نا جائز استعمال اورنئی سرکاری سبزی وفروٹ منڈی کی مد میں انجمن آڑھتیاں سے ایک لاکھ پچاس ہزارروپے رشوت لینے پر تھانہ اینٹی کرپشن سیالکوٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔