راہوالی:رکشہ ڈرائیور کی ملی بھگت وسربازوں نے خاتون کو لوٹ لیا

راہوالی:رکشہ ڈرائیور کی ملی بھگت  وسربازوں نے خاتون کو لوٹ لیا

راہوالی (نمائند ہ دنیا )ڈرائیور کی ملی بھگت، رکشہ سوار نوسر بازخواتین نے خاتون کا پرس چھین لیااور رکشہ بھگا کر فرار ہو گئے ۔

گکھڑ منڈی عائشہ بی بی بسواری رکشہ دن دو بجے گوجرانوالہ سے واپس گھر جارہی تھی فضل سنٹر کے قریب پہنچی تو رکشہ میں سوار دو خواتین نے بچوں کے الٹی کرنے کا ڈرامہ رچایا کپڑے بچانے کے لیے رکشہ سے نیچے اتری ، اس دوران اس سے پرس چھین لیا جس میں موبائل فون مالیت 35ہزار روپے ، 10ہزار روپے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں