ڈسکہ :وار داتوں میں رقم ، فون اور موٹر سائیکلیں چوری

 ڈسکہ :وار داتوں میں رقم ، فون اور موٹر سائیکلیں چوری

ہیڈبمبانوالہ، ڈسکہ (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )سرکل بھر میں مختلف وارداتوں میں ، نقدی، موبائل فون اور موٹر سائیکلیں چوری ہو گئی ۔

راجوکے محمدرزاق سے موٹر وے انٹر چینج کے قریب تین نامعلوم ملزمان نے نقدی اور موبائل فون چھین لیا گھوئینکی کے عامر نذیربھٹی سے نقدی تین لاکھ30ہزار انٹر چینج کے قریب ملک ذوالفقار سے نقدی ایک لاکھ 70ہزار اور دو عددچ موبائل چھین لئے دوبرجی ورکاں کے زین العابدین سے تین ملزمان نے نقدی اور موبائل چھین لیا ٹاہلی والاکے محمد شعیب سے دوملزمان نے موٹر سائیکل اور دوعدد موبائل فون چھین لئے بڈھا گورائیہ رورل ڈسپنسری سے پانی والی موٹر چوری، بھونانوالی کے محمدسبحان سے نقدی اور زنانہ سوٹ چوری کالج روڈ سے عبدالرحمن اور ،سمبڑیال روڈ سے محمدطارق کی موٹر سائیکل چوری صدر، سٹی، ستراہ ،بمبانوالہ، موترہ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں