سیاسی نظریات کو بالائے طارق رکھ کر مسائل حل کئے جا رہے :عطا المصطفیٰ جمیل

سیاسی نظریات کو بالائے  طارق رکھ کر مسائل حل کئے جا  رہے :عطا المصطفیٰ جمیل

راہوالی (نامہ نگار)راہوالی ویلفیئر کمیٹی کے ممبران سیاسی نظریات اور ذاتی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے عوام کے مسائل کو حل کروانے میں کوشاں ہے کیوں کہ اﷲ کی مخلوق کی خدمت کرنا ہی سب سے بڑی عبادت ہے ۔

 ممبران کنٹونمنٹ بورڈ، سوشل ورکرز، سماجی شخصیات کا مل جل کر عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے کوششیں کرنا قابل تحسین ہے ان خیالات کا اظہار جامعہ چشتیہ رضویہ ضیاء القران راہوالی کیں ویلفیئر کمیٹی راہوالی کے ممبران کے اعزاز میں انتظامیہ کی طرف سے دی گئی دعوت افطار کے موقع پر علامہ عطاء المصطفی جمیل، حاجی غلام سرور وڑائچ، خالد پرویز بلو بٹ، ممبر کینٹ بورڈ عرفان چاند بٹ نے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں