10 لاکھ کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

10 لاکھ کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) تھانہ کینٹ پولیس نے خالد محمود کو دس لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے کے الزام میں سعید عارف کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

تھانہ کینٹ پولیس نے خالد محمود کو دس لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے کے الزام میں سعید عارف کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں