لالہ موسیٰ :حادثات میں 4افرادزندگی کی بازی ہارگئے

لالہ موسیٰ :حادثات میں 4افرادزندگی کی بازی ہارگئے

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )مختلف حادثات میں 4افرادزندگی کی بازی ہارگئے ۔لالہ موسیٰ کے نواحی گاؤں میکن میں لینٹر کی شٹرنگ ٹوٹ جانے سے دومزدورراشد اور صادق زخمی ہوگئے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس کے نتیجے میں ایک موقع پر اور ایک ہسپتال جاکر دم توڑ گیا،دوسرے واقع میں صادق آباد کے قریب جی ٹی روڈ پر ٹرک نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو کچل دیاجس کے نتیجہ میں جبار سکنہ چکرمحلہ موقع پر دم توڑ گیا،پولیس نے ٹرک قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کردی ،تیسرے واقعہ میں راولپنڈی سے لاہور جانے والے ٹرین نے گنجہ پھاٹک پر راہگیر کو کچل دیاجس کی لاش قابل شناخت نہ رہی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں