بھیک مانگنے میں لیگی حکمرانوں کا کو ئی ثانی نہیں :ناصر چیمہ

بھیک مانگنے میں لیگی حکمرانوں کا کو ئی ثانی نہیں :ناصر چیمہ

راہوالی (نمائندہ دنیا)ایم پی اے پی پی 59چودھری ناصر چیمہ نے کارکنوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے جب بھی اقتدار سنبھالا ہے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 لوٹ کھسوٹ کو ہی مشن بنایا ، بیرونی ملکوں سے بھیک مانگنے میں ان کا کوئی ثانی نہیں، اربوں ڈالروں کا قرضہ لے کر ملک و قوم کابچہ بچہ مقرو ض کردیا ، آنے والی نسلیں بھی اس بوجھ تلے دبی رہیں گی لیکن قرض نہ چکایا جائیگاایسا کوئی کام نہ کریں گے جس میں انکی کمیشن نہ ہواس کمیشن مافیا نے ملکی معیشت کا بھی بیرا غرق کردیاجبکہ ملک و قوم کی دولت لوٹ کر سابق روایت کے مطابق اپنی عیاشیوں میں مگن ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں