پنڈی بھٹیاں :تھانہ صدر کی حدود میں چور بے لگام،5 ٹرانسفارمر لے اڑے

پنڈی بھٹیاں :تھانہ صدر کی حدود میں  چور بے لگام،5 ٹرانسفارمر لے اڑے

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار )تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں کی حدود میں چور بے لگام ہوگئے ، ایک ہی رات نامعلوم چور لاکھوں روپے کے 5برقی ٹرانسفارمر لے گئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ٹرانسفارمر شوری مانیکی اور میاں راجہ کے دیہات سے چوری کئے گئے جہاں مقامی زمیندار اور رہائشی سحری کے لئے بیدار ہوئے تو بجلی بند تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں