سیالکوٹ:جسم فروشی میں ملوث 9 خواتین سمیت 12 افرادگرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پولیس کا چھاپہ، جسم فروشی میں ملوث اور رنگ رلیاں مناتے ہوئے 9 خواتین سمیت 12 ملزمان گرفتار۔۔۔
تھانہ صدر پولیس ڈکیتی کے اشتہاری ندیم احمد کی اطلاع ریڈ کیا تو خاتون امبر نے شور مچا کر ملزم ندیم احمد کو فرار کروا دیا۔ ایس ایچ او میاں عبدالرزاق معہ پولیس ٹیم نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث 9 خواتین سمیت 3 مرد ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔