سیالکوٹ :تاش پر جوا کھیلنے والے 2افراد گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )تاش پر جوا کھیلنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔۔۔
تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ حمزہ غوث سے پولیس نے چھاپہ مار کر تاش پر جوا کھیلنے میں مصروف غلام مصطفی اور ندیم شاہ کو گرفتار کرکے تاش اور جوئے پر لگی ہوئی رقم برآمد کر لی اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔