ڈسکہ :ماڈل بازار میں چینی مہنگی فروخت، سٹال اکثر بند رہنے لگا

ڈسکہ :ماڈل بازار میں چینی مہنگی  فروخت، سٹال اکثر بند رہنے لگا

ڈسکہ(نامہ نگار )ڈسکہ کے ماڈل بازار میں چینی مہنگی فروخت، سٹال اکثر بند رہنے لگا ، ڈسکہ و گردو نواح میں ذخیرہ اندوزی اور گرانفروشی کے باعث۔۔۔

چینی کی قیمت میں خود کار اضافہ کر دیا گیا۔ شہر میں چینی ہول سیل پر 160 سے 165 روپے فی کلوگرام فروخت ہو رہی ہے جبکہ پرچون سطح پر چینی کی قیمت 180 سے 185 روپے ہے ۔ صارفین بازار سے مہنگے داموں چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں