مشیر وزیر اعظم رانا مشہو دعلی گجرات کے تاجروں کی ملاقات
گجرات(سٹی رپورٹر ) مشیر وزیر اعظم رانا مشہو دعلی خان سے اسلام آباد میں صدر شاہین گروپ حاجی ناصر محمود، صدرویمن گجرات چیمبر صائمہ سرفراز ، وقار ایوب بٹ او ر ایگزیکٹو ممبر گجرات چیمبر عروج نواز نے پرائم منسٹر سیکرٹریٹ میں ملاقات کی اور گجرات یوتھ لون کے حوالے سے بات چیت کی گئی اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں، عوامی مسائل کے حوالے سے بھی گفت و شنید ہوئی۔
مشیر وزیر اعظم رانا مشہو دعلی خان سے اسلام آباد میں صدر شاہین گروپ حاجی ناصر محمود، صدرویمن گجرات چیمبر صائمہ سرفراز ، وقار ایوب بٹ او ر ایگزیکٹو ممبر گجرات چیمبر عروج نواز نے پرائم منسٹر سیکرٹریٹ میں ملاقات کی اور گجرات یوتھ لون کے حوالے سے بات چیت کی گئی اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں، عوامی مسائل کے حوالے سے بھی گفت و شنید ہوئی۔