محمد خان بھٹی کے بیٹے کی شادی چو دھری پرویز الٰہی کی شرکت

محمد خان بھٹی کے بیٹے کی شادی  چو دھری پرویز الٰہی کی شرکت

گجرات (نامہ نگار )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر،سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے گزشتہ روزاپنے صاحبزادے چودھری راسخ الٰہی کے ہمراہ ۔۔

سابق پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب محمد خان بھٹی کے بیٹے شہریارخان بھٹی کی بارات میں شرکت کی، تقریب میں آمد پر پرویزالٰہی کا محمد خان بھٹی نے ساتھیوں کے ہمراہ پرتپاک استقبال کیا، پرویزالٰہی نے دولہا شہریار خان بھٹی اورمحمدخان کومبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کااظہار کیا ،اس موقع پر عمائدین نے پرویزالٰہی سے ملاقاتیں بھی کیں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں