قلعہ دیدار سنگھ:ڈی ایس پی کی تاجروں کو در پیش مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

قلعہ دیدار سنگھ:ڈی ایس پی کی تاجروں کو  در پیش مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار )ڈی ایس پی سرکل عامر شاہین گوندل کا مرکزی انجمن تاجران کے نمائندوں کیساتھ اجلاس ،تاجروں کو درپیش مسائل کو حل کرانے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

 ڈی ایس پی سرکل قلعہ دیدار سنگھ عامر شاہین گوندل نے مرکزی انجمن تاجران مین بازار،کریانہ مرچنٹ،گلا آرائناں والا کے نمائندوں سعد صدیق بٹ،شیخ عثمان اصغر،شیخ ناظم علی ،شیخ احسان،عبدالقدیر،وسیم اللہ چوہان،بابا طارق،سفیان اور محمد قدیر ودیگر کیساتھ میٹنگ کی۔ اس موقع پر سکیورٹی انچارج ملک ریاض بھی موجود تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں