حافظ آباد:زہر خورانی سے متاثرہ بچوں کا دو بارہ معائنہ ،صحت مند قرار
حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دُنیا )قلعہ صاحب سنگھ میں زہریلی دوا کھانے سے جن 5بچوں کی حالت غیر ہوگئی تھی انہیں دوبارہ چلڈرن ہسپتال چیک اپ کے لئے لیجایا گیا جہاں ڈاکٹر ز نے تمام بچوں کو مکمل فٹ اور صحت یاب قراردے دیا ۔
قلعہ صاحب سنگھ میں زہریلی دوا کھانے سے جن 5بچوں کی حالت غیر ہوگئی تھی انہیں دوبارہ چلڈرن ہسپتال چیک اپ کے لئے لیجایا گیا جہاں ڈاکٹر ز نے تمام بچوں کو مکمل فٹ اور صحت یاب قراردے دیا ۔