واپڈ ا ٹا ؤن الیکشن ، اہم شخصیات کی اتحاداعتماد گروپ کی حمایت

واپڈ ا ٹا ؤن الیکشن ، اہم شخصیات کی اتحاداعتماد گروپ کی حمایت

گوجرانوالہ ( سٹی رپورٹر) واپڈا ٹاؤن سوسائٹی کی الیکشن مہم میں اہلیان ٹاؤن سوسائٹی کے رہائشیوں کی اتحاد اعتماد گروپ کے قائدین کی سابقہ خدمات کا اعتراف، ٹاؤن کی مضبوط اثرورسوخ رکھنے والی شخصیات چودھری آصف مقصود۔۔۔

چودھری حفیظ ،احمد اویس قرنی،حاجی افضل سیان،چودھری غلام حسین گجر،مہر غیاث الدین،عبیداللہ مغل،ملک آصف کریم،افضال احمد، اسامہ ریاض، یاسر شافعی ،وہاج مدنی ،نواز مہراظہرنے اپنے ساتھیوں سمیت اتحاد اعتماد گروپ کے قائدین عادل فاروق خان ،ملک آمین ناز،حاجی مہر محمد اصغر،مستنصر محمود ساہی، امیدوارجنرل سیکرٹری حاجی رضا مصطفی داروغہ کو کامیاب بنانے کیلے ان کے ساتھ ملکر پورے پینل کو کامیاب بنانے کی حمایت کی اور ان کے پورے پینل کو کامیاب بنانے کے لیے کمر کس لی۔ اس موقع پینل امیدواران سمیت تمام قائدین نے مکمل یقین دہانی کرائی کہ ہم ٹاؤن کی بہتری کیلئے آپ جیسے دوستوں کو ہر قدم پر ساتھ لیکر چلیں گے۔ اور انشاللہ تعالیٰ آپ کو کسی بھی مقام پر مایوسی نہیں ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں