حافظ آباد:باقیات جلاتے 15ایکڑ پر محیط گندم کی فصل راکھ
حافظ آباد (نامہ نگار،نمائندہ دنیا ) کولوتارڑ میں گندم کی باقیات کو آگ لگاتے ہوئے تیار فصل کوبھی آگ لگ گئی۔۔
جس کے نتیجہ میں مقامی زمینداروں کی 15ایکڑ سے زائد رقبہ میں کھڑی گندم کی فصل جل کر خاکستر ہوگئی۔