گجرات :عبداﷲ کرکٹ ٹیم خورشید لیگ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

گجرات :عبداﷲ کرکٹ ٹیم خورشید  لیگ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر) آل پاکستان فرنیچر میکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی محمد افضل، سابق چیئرمین علی انصر گھمن، حماد اسلم نے عہدیدار وں کے ہمراہ۔۔۔

خورشید کرکٹ لیگ کے کوارٹرز فائنل میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی اور دوسرے کوارٹرز فائنل میں کامیابی حاصل کرنے والی عبداﷲ کرکٹ ٹیم کو انعامات بھی د ئیے ۔

اس موقع پر میاں غلام محی الدین اور وحید الدین ٹانڈہ بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں