نوشہرہ ورکاں:عاطف گجر ایڈووکیٹ انتقال کرگئے
نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر )صائم شہزاد گجر ایڈووکیٹ سابق چیئرمین یوسی ماڑی بھنڈراں کے چھوٹے بھائی عاطف گجر ایڈووکیٹ ممبر تحصیل بار نوشہرہ ورکاں انتقال کرگئے ، آبائی گاؤں بھدر میں سپردخاک کر دیا گیا ،نمازجنازہ میں سیاسی شخصیات ،ججز،وکلا‘سرکاری افسر وں ،صحافیوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔
صائم شہزاد گجر ایڈووکیٹ سابق چیئرمین یوسی ماڑی بھنڈراں کے چھوٹے بھائی عاطف گجر ایڈووکیٹ ممبر تحصیل بار نوشہرہ ورکاں انتقال کرگئے ، آبائی گاؤں بھدر میں سپردخاک کر دیا گیا ،نمازجنازہ میں سیاسی شخصیات ،ججز،وکلا‘سرکاری افسر وں ،صحافیوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔