حافظ آباد :ٹیچرز سپورٹس گالا میں جیتنے والوں میں انعامات تقسیم
حافظ آباد (نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کے زیر اہتمام پہلے ٹیچرز سپورٹس گالا میں حافظ آباد نے رسہ کشی،اتھلیٹکس،گولا تھرو کے ڈویژنل مقابلے جیت لئے۔
کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی نے مقابلے جیتنے والے اساتذہ میں انعامات تقسیم کئے ۔ٹیچر سپورٹس گالا مقابلے جیتنے والے کھلاڑی صوبائی مقابلوں میں حصہ لیں گے ۔