بجلی چوری پر 2مقدمے

بجلی چوری پر 2مقدمے

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنیوالے2صارفین کیخلاف مقدمات درج۔۔۔

 ایس ڈی او نے تنویر احمد کی دکان میں گھریلو کنکشن سے بجلی استعمال کرنے اور بجلی کی مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگا نے والے صارف محمد عابد کیخلاف مقدمات درج کرادیئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں