لالہ موسی ٰ:موٹر سائیکل چور پکڑا گیا

لالہ موسی ٰ:موٹر سائیکل چور پکڑا گیا

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )سٹی پو لیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا ۔ ملز م رشید احمد سکنہ پرانی چونگی سے 2 موٹر سائیکلیں اور پستول برآ مد کر لیا گیا ۔ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ ماسٹر کی سے موٹر سائیکلیں چوری کر تا ۔

سٹی پو لیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا ۔ ملز م رشید احمد سکنہ پرانی چونگی سے 2 موٹر سائیکلیں اور پستول برآ مد کر لیا گیا ۔ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ ماسٹر کی سے موٹر سائیکلیں چوری کر تا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں