سیالکوٹ :کبوتر پکڑ نے آ یا نوجوان نہر میں ڈوب گیا

سیالکوٹ :کبوتر پکڑ نے آ یا  نوجوان نہر میں ڈوب گیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )نوجوان پاؤں پھسلنے سے نہر اپر چناب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

 ریلوے پھاٹک سمبڑیال کے قریب 17 سالہ ابو بکر نہر کنا رے کھڑا تھا کہ اچانک پا ئوں پھسلنے سے گہرے پانی میں ڈوب گیا ، ریسکیو 1122 نے لاش کی تلاش شروع کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ نوجوان سمبڑیال موڑ کا رہائشی اورگھر سے کبوتر پکڑنے نکلاتھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں