جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔
ڈسکہ کے اعظم نے حافظ حسن فاروق کو7لاکھ روپے دئیے ، کافی عرصہ گزرنے رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے بینک کا چیک دیا جو بو گس نکلا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے