اعلیٰ کارکردگی پر کارپوریشن کے لیگل ایڈ وائزر ،ملازمین میں انعامات تقسیم
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )کمشنر سید نوید حیدر شیرازی کی جا نب سے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پرمیونسپل کارپوریشن کے لیگل ایڈ وائزر ملک محمد بشیر۔۔
چودھری فیصل،لینڈانکروچمنٹ سپرنٹنڈنٹ رحمت علی انصاری ،انکروچمنٹ انسپکٹر عرفان نسیم بٹ کو شیلڈز اور نقد انعامات دئیے گئے ۔ اس موقع پر بین المذاہب امن کمیٹی کے محمد یوسف کھوکھر و دیگر بھی موجود تھے ۔