سمبڑیال:گندم کی باقیات جلاکر فضائی آ لود گی پیدا کرنے پر مقدمہ

سمبڑیال:گندم کی باقیات جلاکر  فضائی آ لود گی پیدا کرنے پر مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )تین ایکڑ گندم کی باقیات کو آگ لگاکر فضائی آلودگی میں اضافہ کرنے پر کاشتکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹرزراعت تحصیل سمبڑیال ذیشان گورائیہ نے موضع بلوچک میں واقع 3ایکڑ زرعی اراضی پر گندم کی باقیات کو آگ لگا کر فضائی آلودگی میں اضافہ کرنے پرکاشتکار حسن محمود کے خلاف تھانہ سمبڑیال میں مقدمہ درج کرادیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں