سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئرپورٹ کی انسپکشن ،مسافروں کا اظہار اطمینان

سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئرپورٹ کی  انسپکشن ،مسافروں کا اظہار اطمینان

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)شاہد لطیف خاں ایڈوائزر(انچارج)اور عارف خان کنڈی، انویسٹی گیشن آفیسر کی سیال انٹرنیشنل ائرپورٹ کی انسپکشن کی ۔

 انہوں تنویر اشرف بھٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر سیال انٹرنیشنل ائرپورٹ ، منیجر اوردیگر عہدیداروں سے معلومات حاصل کیں ۔ شاہد لطیف اور عارف خان کنڈی نے پورے ائرپورٹ کا جائزہ لیا اور مسافروں سے ان کے مسائل پوچھے ۔ مسافروں نے ائرپورٹ کے عملے کی تعریف کی اور سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں