پھالیہ:مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد انتہائی مطلوب ملزم زخمی حالت میں گرفتار

پھالیہ:مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد انتہائی  مطلوب ملزم زخمی حالت میں گرفتار

پھالیہ(نامہ نگار )پولیس تھانہ پاہڑیانوالی نے مبینہ مقابلہ کے بعد 19 سنگین مقدمات میں ملوث ملزم خرم شہزاد کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا ،فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی اور گرفتار کر لیا گیا۔ملزم کا تعلق ضلع جہلم سے ہے ، پولیس نے ملزم کو انتہائی مطلوب ملزم قرار دیا تھا اور گرفتاری کیلئے کئی دنوں سے آپریشن جاری تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں