سیالکوٹ:منرل واٹر کی 28 کمپنیوں کے نمونے اسلام آ بادارسال
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان کونسل آف ریسرچ آن واٹر ریسور سنٹر سیالکوٹ کی واٹر کوالٹی لیبارٹری کے تحت سیالکوٹ شہر کی منرل واٹر کمپنیوں کی مانیٹرنگ کے دوران منرل واٹر فیکٹریوں، میڈیکل سٹور اور مختلف کریانہ سٹور سے نمونے حاصل کرکے سیل شدہ نمونہ جات اسلام آباد روانہ کر دئیے گئے ۔ نگرانی کے عمل کے دوران 28 کمپنیوں کے نمونہ جات حاصل کئے گئے ۔
پاکستان کونسل آف ریسرچ آن واٹر ریسور سنٹر سیالکوٹ کی واٹر کوالٹی لیبارٹری کے تحت سیالکوٹ شہر کی منرل واٹر کمپنیوں کی مانیٹرنگ کے دوران منرل واٹر فیکٹریوں، میڈیکل سٹور اور مختلف کریانہ سٹور سے نمونے حاصل کرکے سیل شدہ نمونہ جات اسلام آباد روانہ کر دئیے گئے ۔ نگرانی کے عمل کے دوران 28 کمپنیوں کے نمونہ جات حاصل کئے گئے ۔