مسلح افراد کاگھر میں گھس کر خواتین ، دو بھائیوں پر تشدد

مسلح افراد کاگھر میں گھس کر  خواتین ، دو بھائیوں پر تشدد

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)مسلح افراد متہ روڈ پرگھر میں گھس کر خواتین اور دو بھائیوں پر بہیمانہ تشدد،دکان میں توڑپھوڑ کرتے رہے ۔

مدعی مقدمہ بلال کے مطابق وہ اپنے بھائی وقاص کے ہمراہ گھر کے باہر بیٹھا تھا کہ زبیر ورک، عمران مانی، ندیم بھولی، افضال سمیت دس مسلح افراد نے وقاص، خواتین اوراس کے کزن کوتشدد کا نشانہ بناڈالا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں