سکول ملازم فلک شیر وڑائچ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول عمر پورہ چک نمبر 50کے جونیئر کلرک مالک وڑائچ اور افتخاروڑائچ جونیئر کلرک گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کرتار پورہ۔۔۔
چک نمبر 51 کے جونیئر کلرک افتخار وڑائچ کے چھوٹے بھائی گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چہور سکھاں سانگلا ہل کے ملازم فلک شیر وڑائچ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔ مرحوم کو آبائی چک نمبر33دھارووالی میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں پرنسپل ہائی سکول بہوڑو عصمت نذیر، ٹیچریونین رہنما آصف گھمن ودیگرنے شرکت کی۔