راہوالی:فیکٹری مزدوروں میں راشن کارڈ کی تقسیم شروع

راہوالی:فیکٹری مزدوروں  میں راشن کارڈ کی تقسیم شروع

راہوالی (نامہ نگار )وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرف سے فیکٹری مزدوروں میں راشن کارڈ کی تقسیم شروع کردی گئی ۔۔

اس سلسلہ میں مقامی فیکٹری میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں پنجاب حکومت کی طرف سے سوشل سکیورٹی کے تحت ڈائریکٹر میجر(ر)الطاف احمد چیمہ نے درجنوں مزدوروں میں راشن کارڈ تقسیم کرتے ہوئے بتایا کہ راشن کارڈ رکھنے والا مزدور ایک ماہ کیلئے شاپنگ مال سے 3ہزار روپے کی اشیا خورونوش خرید سکے گا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں