گجرات:ایئر پورٹ چوک میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

گجرات:ایئر پورٹ چوک  میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

گجرات (نامہ نگار )رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چودھری محمد زبیرکی طرف سے والدین کے ایصال ثواب کیلئے ایئر پورٹ چوک میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کرا دیا۔۔۔

ڈاکٹر حامد فاروق بخاری ،سیکرٹری جمخانہ کلب رخسار احمد میلو ،چودھر ی محمد زبیر، صدر رشیدہ شفیع فا ئونڈیشن امتیاز کوثرنے آر او پلانٹ کا افتتاح کیا ۔تقریب میں اخلاق شفیع، میاں غلام محی الدین،سیٹھ قمر خورشید، پیرنذیر پکھوال،شیخ ابرار سعید،چودھری ظفر لاہوریاں، پروفیسرعبیداﷲ،جاوید اشرف بھٹہ، چودھری عبدالرحمن، توصیف عبداﷲ، انجینئر قمر الزماں،چودھری کاشف،ملک ظفر احمد،ملک بلال ظفر ودیگر شخصیات موجود تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں