راہوالی :خاتون ٹیوٹر کے والد کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش

 راہوالی :خاتون ٹیوٹر کے والد  کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش

راہوالی (نمائندہ دنیا )خاتون ٹیوٹر کے والد کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش ،بچی کے شور مچانے پر 55سالہ ملزم فرار ہو گیا ۔

 ڈی سی کالونی چناب بلاک کے رہائشی ساجد ریاض کی دو بیٹیاں 12 سالہ (ش )اور 14سالہ (ا)کشمیر کالونی میں نورین گیلانی کے پاس شام 5بجے ٹیوش پڑھنے گئیں،ایک لڑکی کال کرنے کیلئے سیکنڈ فلو پر گئی،نیچے اترنے لگی تو نورین کے والد ظفر شاہ کھینچ کر کمرے میں لے گیا اورزیادتی کی کوشش کرنے لگا ،شور پر دوسری بہن اوپر آگئی تو ملزم فرار ہو گیا ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں