سیالکوٹ میں بجلی بندش کا شیڈول
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایس ڈی او کنسٹرکشن سیالکوٹ کی پریس ریلیز کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں 16, 20, 23, 27, 30 اکتوبر کو اشرف پورہ، کوٹلی لوہاراں، سراح، بجوات1, فیڈرز اور 26 اکتوبر کو ملک شاہ ولی، بٹر، فیڈرز اور 14, 21 اکتوبر کو کوبے چک فیڈر پر صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بجلی سپلائی معطل رہے گی۔
ایس ڈی او کنسٹرکشن سیالکوٹ کی پریس ریلیز کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں 16, 20, 23, 27, 30 اکتوبر کو اشرف پورہ، کوٹلی لوہاراں، سراح، بجوات1, فیڈرز اور 26 اکتوبر کو ملک شاہ ولی، بٹر، فیڈرز اور 14, 21 اکتوبر کو کوبے چک فیڈر پر صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بجلی سپلائی معطل رہے گی۔