3 افراد بجلی چوری کرتے پکڑے گئے
تتلے عالی(نامہ نگار )تین افراد بجلی چور ی کرتے پکڑے گئے ۔گیپکوٹیم نے میں تار سے بجلی چوری کرنے ساجد سکنہ تتلے عالی،عبدالقدیر سکنہ وقاص ٹاؤن،تاج سکنہ چڈیالہ کیخلاف مقدمات درج کر ا دئیے ۔
تین افراد بجلی چور ی کرتے پکڑے گئے ۔گیپکوٹیم نے میں تار سے بجلی چوری کرنے ساجد سکنہ تتلے عالی،عبدالقدیر سکنہ وقاص ٹاؤن،تاج سکنہ چڈیالہ کیخلاف مقدمات درج کر ا دئیے ۔